QR CodeQR Code

کراچی میں یکجہتی فلسطین کانفرنس

30 Nov 2020 17:41

ادارہ نور حق میں منعقدہ کانفرنس سے حافظ نعیم الرحمان، تاج حیدر، علامہ باقر عباس زیدی، محفوظ یار خان، قاضی احمد نورانی، مطلوب اعوان قادری، راؤ کامران، ڈاکٹر صابر ابومریم، شاہ نواز فاروقی، یونس بونیری، پیر ازہر ہمدانی، مولانا عمر صادق سمیت دیگر سیاسی، سماجی، مذہبی رہنماؤں سمیت زندگی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔


اسلام ٹائمز۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان اور جماعت اسلامی کراچی کے تحت ادارہ نور حق میں یکجہتی فلسطین کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ کانفرنس کی صدارت امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کی جبکہ اس موقع پر پیپلز پارٹی رہنما تاج حیدر، مجلس وحدت مسلمین سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما محفوظ یار خان، جمعیت علماء پاکستان کے رہنما قاضی احمد نورانی، آل پاکستان سنی تحریک کے سربراہ مطلوب اعوان قادری، پاکستان عوامی تحریک کے راؤ کامران، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابومریم، کالم نگار  شاہ نواز فاروقی، اے این پی رہنما یونس بونیری، مسلم لیگ ن کے رہنما ازہر ہمدانی اور جے یو آئی رہنما مولانا عمر صادق سمیت دیگر سیاسی، سماجی، مذہبی رہنماؤں سمیت زندگی کے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔


خبر کا کوڈ: 900846

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/900846/1/کراچی-میں-یکجہتی-فلسطین-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org