0
Tuesday 1 Dec 2020 08:45

اسلام آباد، حمایت مظلومین جہاں و آزادی قدس کنونشن

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کا دو روزہ سالانہ کنونشن جامع مسجد امام صادقؑ جی نائن اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر حمایت مظلومین جہاں کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ اور مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان عارف حسین الجانی نے خطاب کیا۔ کنونشن میں راولپنڈی ڈویژن کے نئے ڈویژنل صدر کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔
 
 
خبر کا کوڈ : 900959
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش