QR CodeQR Code

لاہور، شہدا کی یاد میں محفل، بخدا ہم نہ بھولیں گے

1 Dec 2020 09:00

آئی ایس او پاکستان لاہور ڈویژن کے کنونشن کے موقع پر شہدا راہ خدا کی یاد میں بخدا ہم نہ بھولیں گے، کے عنوان سے محفل منعقد ہوئی۔ یاد شہدا کی مناسبت سے منعقد ہونیوالی محفل سے شہیداء کے رفقاء اور لواحقین انکی زندگی، سیرت اور خدمات پر روشنی ڈالی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کا سالانہ حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس کنونشن منعقد ہوا۔ آئی ایس او پاکستان لاہور ڈویژن کے کنونشن کے موقع پر شہدا راہ خدا کی یاد میں بخدا ہم نہ بھولیں گے، کے عنوان سے محفل منعقد ہوئی۔ یاد شہدا کی مناسبت سے منعقد ہونیوالی محفل سے شہیداء کے رفقاء اور لواحقین انکی زندگی، سیرت اور خدمات پر روشنی ڈالی۔

 
 


خبر کا کوڈ: 900962

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/900962/1/لاہور-شہدا-کی-یاد-میں-محفل-بخدا-ہم-نہ-بھولیں-گے

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org