QR CodeQR Code

لاہور، شب شہدا اور شہدا کی یاد میں نمائش

1 Dec 2020 09:16

آئی ایس او لاہور کے کنونشن میں نمائش میں شہید علامہ عارف حسین حسینیؒ، شہید قاسم سلیمانی اور شہید مہدی ابو مہندس سمیت شہدا کی تصاویر اور پھولوں اور روشنیوں کی مدد سے شہادت پرور ماحول کی عکاسی کی گئی تھی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کا سالانہ حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس کنونشن منعقد ہوا۔ آئی ایس او پاکستان لاہور ڈویژن کے کنونشن کے موقع پر شہدا راہ خدا کی یاد میں بخدا ہم نہ بھولیں گے، کے عنوان سے محفل منعقد ہوئی۔ اس موقع پر شہدا راہ خدا کی یاد میں نمائش کا اہتمام بھی کیا گیا تھا۔ نمائش میں شہید علامہ عارف حسین حسینیؒ، شہید قاسم سلیمانی اور شہید مہدی ابو مہندس سمیت شہدا کی تصاویر اور پھولوں اور روشنیوں کی مدد سے شہادت پرور ماحول کی عکاسی کی گئی تھی۔


خبر کا کوڈ: 900963

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/900963/1/لاہور-شب-شہدا-اور-کی-یاد-میں-نمائش

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org