QR CodeQR Code

فیصل آباد، آئی ایس او کنونشن میں اسکاوٹ سلامی

6 Dec 2020 18:57

آئی ایس او فیصل آباد ڈویژن کے کنونشن کے موقع پر اسکاوٹ سلامی میں مقامی اسکاوٹس کے چاک و چوبند دستے نے حصہ لیا۔ امام بارگاہ بوستان زہرہؑ میں منعقد ہونیوالے کنونشن کے موقع پر اسکاوٹس نے علم حضرت عباس علیہ السلام پہ پھول رکھے اور سلامی پیش کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کا سالانہ کنونشن فیصل آباد میں منعقد ہوا۔ حمایت مظلومین جہاں و آزادی القدس کے عنوان سے منعقد ہونیوالے ڈویژنل کنونشن کا آغاز اسکاوٹ سلامی سے ہوا۔ آئی ایس او فیصل آباد ڈویژن کے کنونشن کے موقع پر اسکاوٹ سلامی میں مقامی اسکاوٹس کے چاک و چوبند دستے نے حصہ لیا۔ امام بارگاہ بوستان زہرہؑ میں منعقد ہونیوالے کنونشن کے موقع پر اسکاوٹس نے علم حضرت عباس علیہ السلام پہ پھول رکھے اور سلامی پیش کی۔


خبر کا کوڈ: 902046

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/902046/1/فیصل-آباد-آئی-ایس-او-کنونشن-میں-اسکاوٹ-سلامی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org