QR CodeQR Code

ایم ڈبلیو ایم وفد کی میر ظفر اللہ خان جمالی کی تعزیت

9 Dec 2020 21:24

تعزیت کیلئے جانے والے ایم ڈبلیو ایم کے وفد میں مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی، شوریٰ عالی کے رکن علامہ سید ہاشم موسوی، علامہ شیخ ولایت حسین جعفری، مولانا سہیل اکبر اور مبارک علی ہزارہ شامل تھے۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد نے سابق وزیراعظم مرحوم میر ظفر اللہ خان جمالی کی وفات پر ان کے فرزند صوبائی وزیر میر عمر خان جمالی، سابق ایم این اے میر فرید اللہ خان جمالی، رکن قومی اسمبلی میر خان محمد خان میر حیدر خان جمالی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات، تعزیت اور فاتحہ کی۔ ایم ڈبلیو ایم کے وفد میں مرکزی ترجمان علامہ مقصود علی ڈومکی، شوریٰ عالی کے رکن علامہ سید ہاشم موسوی، علامہ شیخ ولایت حسین جعفری، مولانا سہیل اکبر اور مبارک علی ہزارہ شامل تھے۔


خبر کا کوڈ: 902724

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/902724/1/ایم-ڈبلیو-وفد-کی-میر-ظفر-اللہ-خان-جمالی-تعزیت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org