0
Sunday 13 Dec 2020 23:47

بگروٹ میں رسم نسالو

  • گلگت کی وادی بگروٹ میں رسم نسالو کی تقریب

    گلگت کی وادی بگروٹ میں رسم نسالو کی تقریب

اسلام ٹائمز۔ گلگت کی وادی بگروٹ میں قدیم تہوار''رسم نسالو'' منایا گیا۔ گلگت ریجن میں نسالو سردیوں کے موسم میں گوشت کا انتظام کرنے کا نام ہے جبکہ بلتستان میں ''لوسر'' کے نام سے جانا جاتا ہے۔ بلتستان میں لوگ دسمبر کے مہینے میں گوشت کا انتظام کرتے ہیں، لیکن اس کیلئے کوئی خاص تقریب نہیں ہوتی، لیکن گلگت کی وادی بگروٹ میں باقاعدہ رسم منائی جاتی ہے اور اس دن منفرد تقریب منعقد ہوتی ہے۔ ہر فرد مویشی ذبح کرکے سردیوں کیلئے گوشت کا انتظام کرتا ہے، گوشت کو سکھانے اور سردی زیادہ ہونے کی وجہ سے یہ خراب بھی نہیں ہوتا بلکہ مزید ذائقہ دار ہو جاتا ہے۔ بگروٹ میں اس مقررہ دن ہر گھر سے خشک میوہ جات، نسالو کا گوشت، روٹی اور دیسی مکھن کی ایک تھال لے کر لوگ ایک جگہ جمع ہوتے ہیں، پھر اپنے مرحومین کے نام پر فاتحہ خوانی اور اجتماعی دعا کرائی جاتی ہے۔ گلگت بلتستان میں گرمیوں کے موسم میں لوگ اپنے مال مویشیوں کو پہاڑوں پر لے جاتے ہیں جبکہ سردی شروع ہوتے ہی انہیں واپس گائوں لے آتے ہیں اور پھر نسالو (گوشت کا انتظام) کی تیاری شروع کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ : 903517
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش