0
Friday 18 Dec 2020 10:22

اسلام آباد، آئی ایس او پشاور ڈویژن کا تین روزہ سفیران نور ٹوور

  • اسلام آباد، آئی ایس او پشاور ڈویژن کے تین روزہ سفیران نور ٹوور کی تصاویر

    اسلام آباد، آئی ایس او پشاور ڈویژن کے تین روزہ سفیران نور ٹوور کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے شعبہ جاتی مسئولین کا تین روزہ سفیران نور ٹوور مری اور اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اس دوران شعبہ جاتی مسئولین سے سابق ڈویژنل صدر آئی ایس او پاکستان سرگودہا ڈویژن ڈاکٹر قیصر عباس نے تنظیمی اقدار و عہد نامہ مالک اشتر کے عنوان سے اور سابق مرکزی صدر حجت الاسلام والمسلمین حسنین گردیزی نے اخلاق مسوءلین از نظر قراں مجید کے عنوان سے گفتگو کی۔ المہدیؑ ثقافتی سنٹر بھمروٹ سیداں مری میں ورکشاپ کے بعد شعبہ جاتی مسئولین نے اسلام آباد میں فیصل مسجد کی سیر کی اور ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ : 904481
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش