0
Saturday 19 Dec 2020 09:34

سرگودہا، جمعیت طلبہ عربیہ کا دو روزہ اجتماع برائے رفقاء

  • سرگودہا، جمعیت طلبہ عربیہ کے دو روزہ اجتماع برائے رفقاء کی تصاویر

    سرگودہا، جمعیت طلبہ عربیہ کے دو روزہ اجتماع برائے رفقاء کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان سے منسلک مدارس میں زیرتعلیم طلبہ کی تنظیم جمعیت طلبہ عربیہ کے شمالی پنجاب بشمول اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال اور سرگودہا سے تعلق رکھنے والے رفقا کا دور وزہ اجتماع مدرسہ قاسم العلوم سرگودہا میں منعقد ہوا۔ اجتماع کے شرکا سے جمعیت طلبہ عربیہ شمالی پنجاب کے منتظم عنايت اللہ نے افتتاحی خطاب کیا۔ مولانا ضیاءالحق، محمد قاسم، معاون امین عام جمیعت طلبہ عربیہ پاکستان عبد الغفار، امیر جماعت اسلامی راولپنڈی مولانا عارف شیرازی، ناٸب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، قیم جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی مولانا عثمان آکاش، امیر جماعت اسلامی کویت مولانا حفیظ الرحمان، امیر جماعت اسلامی بھلوال مولانا ضیاء الرحمان قاسمی نے خطاب کیا۔ مقررین نے اجتماع کے شرکا سے تفہیم دستور و تعارف جمعیت، سید مودودی کا تصور اقامت دین، اتحاد امت اور اس کے تقاضے، بدلتے دور میں ہمارے کرنے کا کام کے موضوعات پر گفتگو کی۔ شرکائے اجتماع نے مولانا سید مودودی کی کتابوں شہادت حق اور بناؤ اور بگاڑ کا گروپوں کی صورت میں مطالعہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 904658
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش