QR CodeQR Code

گلگت، اسکاوٹ کیمپ

23 Dec 2020 22:17

رحیم آباد میں منعقد ہونیوالے اسکاوٹ کیمپ میں ڈویژنل اسسٹنٹ چیف اسکاٶٹ معین مہدی، ڈویژنل صدر معین عباس، سابقہ ڈوژنل صدر مشتاق مسلم، علی مہدی، ریسکیو 1122 مبارک حسن نصراللہ نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت ڈویژن العصغریہ یونٹ رحیم آباد کے زیراہتمام پانچ روزہ کیمپ منعقد ہوا۔ اسکاوٹ کیمپ میں مقامی یونٹ کے اسکاٶٹس شریک ہوئے۔ اسکاوٹ کیمپ میں ڈویژنل اسسٹنٹ چیف اسکاٶٹ معین مہدی، ڈویژنل صدر معین عباس، سابقہ ڈوژنل صدر مشتاق مسلم، علی مہدی، ریسکیو 1122 مبارک حسن نصراللہ، سابق مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل و سابق مرکزی چیف اسکاؤٹ زاہد مہدی اور مقامی علمائے کرام نے اسکاوٹس سے خطاب کیا۔

 


خبر کا کوڈ: 905757

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/905757/1/گلگت-اسکاوٹ-کیمپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org