QR CodeQR Code

سرگودہا، امامیہ اسکاوٹس کا ریسکیو اور فائر فائٹنگ تریننگ پروگرام

23 Dec 2020 22:34

ٹریننگ پروگرام میں مقامی اسکاوٹس نے شرکت کی۔ اسکاوٹس کو آگ بجھانے اور آفات و حادثات کے دوران لوگوں کی جان بچانے اور ابتدائی طبی امداد سے متعلق ضروری فنون کی تربیت دی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سرگودہا ڈویژن کے شعبہ امامیہ اسکاوٹس کے زیراہتمام ریسکیو سروس 1122 کے ٹریننگ سنٹر میں رضاکاروں کیلئے ریسکیو اور فائرفائٹنگ کی تربیت کے لیے ایک روزہ تربیتی پروگرام منعقد ہوا۔ ٹریننگ پروگرام میں مقامی اسکاوٹس نے شرکت کی۔ اسکاوٹس کو آگ بجھانے اور آفات و حادثات کے دوران لوگوں کی جان بچانے اور ابتدائی طبی امداد سے متعلق ضروری فنون کی تربیت دی گئی۔


خبر کا کوڈ: 905760

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/905760/1/سرگودہا-امامیہ-اسکاوٹس-کا-ریسکیو-اور-فائر-فائٹنگ-تریننگ-پروگرام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org