QR CodeQR Code

فیصل آباد، تعلیم بچاو مارچ

24 Dec 2020 09:06

پاکستان میں کرونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاون کی بدولت تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف نجی تعلیمی اداروں کے مالکان اور ملازمین نے مارچ میں شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے ادارے نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن (نافع) کے زیراہتمام فیصل آباد میں تعلیم بچاو مارچ منعقد ہوا۔ پاکستان میں کرونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاون کی بدولت تعلیمی اداروں کی بندش کیخلاف نجی تعلیمی اداروں کے مالکان اور ملازمین نے مارچ میں شرکت کی۔ ضلع کونسل ہال سے گھنٹہ گھر تک منعقد ہونیوالے مارچ میں شرکا نے تعلیمی ادارے کھولنے کے مطالبات اور نعروں پہ مبنی کتنے اٹھا رکھے تھے۔ واضح رہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کیوجہ سے اساتذہ، ملازمین، مالکان اور طلبہ و طالبات بے چینی کا شکار ہیں۔


خبر کا کوڈ: 905828

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/905828/1/فیصل-ا-باد-تعلیم-بچاو-مارچ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org