QR CodeQR Code

فیصل آباد، بیسک لائف سپورٹ & فائر سیفٹی ٹریننگ پروگرام

25 Dec 2020 15:18

امامیہ اسکاوٹس کے ادارہ علمدار کیطرف سے جاری بیسک لائف سپورٹ & فائر سیفٹی ٹریننگ پروگرام پاکستان کے مختلف اضلاع میں جاری ہیں۔ فیصل آباد میں منعقد ہونیوالے پروگرام میں سابق چیف امامیہ چیف اسکاوٹ محمد عباس نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کے شعبہ امامیہ اسکاؤٹس کے زیراہتمام  فیصل آباد سٹی میں Rescue 1122 کے تعاون اور اشتراک سے 2 روزہ بیسک لائف سپورٹ & فائر سیفٹی ٹریننگ پروگرام انعقاد کیا گیا۔ ٹریننگ پروگرام میں ریسکیو ٹرینرز نے بیسک لائف اسپورٹ اینڈ فائر سیفٹی کے موضوعات پر کلاسیں لیں اور مہارتوں کی عملی مشقیں کروائیں۔ ٹریننگ پروگرام میں شریک رضاکار نوجوانوں نے پروگرام میں ٹریننگ پر اطمینان کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ امامیہ اسکاوٹس کے ادارہ علمدار کیطرف سے جاری بیسک لائف سپورٹ & فائر سیفٹی ٹریننگ پروگرام پاکستان کے مختلف اضلاع میں جاری ہیں۔ فیصل آباد میں منعقد ہونیوالے پروگرام میں سابق چیف امامیہ چیف اسکاوٹ محمد عباس نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 906117

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/906117/1/فیصل-ا-باد-بیسک-لائف-سپورٹ-فائر-سیفٹی-ٹریننگ-پروگرام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org