0
Saturday 26 Dec 2020 00:20

بہاولپور، امامیہ اسکاوٹس کا بیسک لائف سپورٹ ٹریننگ پروگرام

  • بہاولپور، امامیہ اسکاوٹس کے بیسک لائف سپورٹ & فائر سیفٹی ٹریننگ پروگرام کی تصاویر

    بہاولپور، امامیہ اسکاوٹس کے بیسک لائف سپورٹ & فائر سیفٹی ٹریننگ پروگرام کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان بہاولپور ڈویژن کے شعبہ امامیہ اسکاؤٹس کے زیراہتمام  بہاولپور میں Rescue 1122 کے تعاون اور اشتراک سے 2 روزہ بیسک لائف سپورٹ & فائر سیفٹی ٹریننگ پروگرام انعقاد کیا گیا۔ ٹریننگ پروگرام میں ریسکیو ٹرینرز نے بیسک لائف اسپورٹ اینڈ فائر سیفٹی کے موضوعات پر کلاسیں لیں اور مہارتوں کی عملی مشقیں کروائیں۔ ٹریننگ پروگرام میں شریک رضاکار نوجوانوں نے پروگرام میں ٹریننگ پر اطمینان کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ امامیہ اسکاوٹس کے ادارہ علمدار کیطرف سے جاری بیسک لائف سپورٹ & فائر سیفٹی ٹریننگ پروگرام پاکستان کے مختلف اضلاع میں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ : 906178
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش