0
Tuesday 29 Dec 2020 00:22

پاراچنار، برسی شہید بینظیر بھٹو

  • پاراچنار، پی پی کیجانب سے بینظیر بھٹو کی برسی

    پاراچنار، پی پی کیجانب سے بینظیر بھٹو کی برسی

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں بھی سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کی 13ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی ساجد حسین طوری کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے سینئر نائب صدر حاجی جمیل حسین طوری، نائب صدر حشمت حسین بنگش، ڈپٹی جنرل سیکرٹری رمضان علی پراچہ، انفارمیشن سیکرٹری تنویر حسین، یوتھ صدر کامران علی، پی ایس ایف صدر حسین عباس اور دیگر کارکنوں نے طوری ہاوس پاراچنار میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 13 ویں برسی کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر کارکنوں نے شمعیں روشن کیں اور شہید محترمہ کی ایصال ثواب کیلئے دعائیں کی گئیں۔ اس موقع پر مقررین نے کہا کہ شہید بی بی ہمارے دلوں میں ابھی بھی زندہ ہیں، ان کی خدمات ہمیشہ کیلئے یاد رکھی جائیں گی، ‏شہید محترمہ بینظیر بھٹو پاکستان کی وہ واحد بہادر خاتون لیڈر تھیں جنہوں نے تمام عمر دہشت گردی، آمریت و انتہاء پسندی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 906764
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش