QR CodeQR Code

کوہاٹ، آئی ایس او مسئولین ورکشاپ

30 Dec 2020 00:45

ورکشاپ میں رکن ذیلی نظارت علامہ سید نور آغا بہشتی، علامہ سید ممتاز علیشاہ شیرازی، علامہ شیر علی المہدوی، سابقہ ڈویژنل صدر ضمیر علی جعفری، سابق ڈویژنل نائب صدر ڈاکٹر حاذق، سابق ڈویژنل صدر توحید علوی، سابق ڈویژنل صدر نوید انجم، سابق ڈویژنل صدر کاشف لودھی نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن شعبہ تربیت کے زیراہتمام کوہاٹ ریجن کے یونٹ مسئولین کے لئے دو روزہ ’’تربیتی مسولین ورکشاپ‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں رکن ذیلی نظارت علامہ سید نور آغا بہشتی، علامہ سید ممتاز علیشاہ شیرازی، علامہ شیر علی المہدوی، سابقہ ڈویژنل صدر ضمیر علی جعفری، سابق ڈویژنل نائب صدر ڈاکٹر حاذق، سابق ڈویژنل صدر توحید علوی، سابق ڈویژنل صدر نوید انجم، سابق ڈویژنل صدر کاشف لودھی نے شرکت کی اور مختلف موضوعات پر دروس دیے اور شعبہ جاتی ڈیسکشن کی گئی۔ ریجنل وائز تمام یونٹ مسولین، کابینہ ممبرز ورکشاپ میں شریک ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 906943

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/906943/1/کوہاٹ-ا-ئی-ایس-او-مسئولین-ورکشاپ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org