QR CodeQR Code

لاہور، اہل سنت علما کے وفود کی جامعہ عروۃ الوثقیٰ آمد

30 Dec 2020 11:22

دونوں وفود نے جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور وحدت امت کیلئے حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقی لاہور کی خدمات کو سراہا۔


اسلام ٹائمز۔ سربراہ مرکز بلال لاہور علامہ پیر سید محمد شفاعت رسول قادری، صاحبزادہ حسن رسول حسین قادری اور ڈاکٹر علی اکبر الازہری، محترم پروفیسر ناصر محمود، محمد سہیل پر مشتمل منہاج القرآن لاہور کے وفد نے جامعہ عروہ الوثقی لاہور کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سربراہ مرکز بلال علامہ پیر شفاعت رسول قادری اور ڈاکٹر علی اکبر الازہری نے علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات کی۔ اہل سنت علما کے دونوں وفود نے جامعہ عروۃ الوثقیٰ کے مختلف شعبوں کا دورہ کیا اور وحدت امت کیلئے حوزہ علمیہ جامعہ عروۃ الوثقی لاہور کی خدمات کو سراہا۔


خبر کا کوڈ: 906997

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/906997/1/لاہور-اہل-سنت-علما-کے-وفود-کی-جامعہ-عروۃ-الوثقی-ا-مد

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org