0
Thursday 31 Dec 2020 22:27

پاکستان میں اسرائیل کی حمایت میں باتیں کرنیوالے پست ترین لوگ ہیں، علامہ ناصر عباس جعفری

  • ایم ڈبلیو ایم لاڑکانہ سٹی میں ڈویژنل ورکرز اجلاس، علامہ ناصر عباس جعفری کی شرکت

    ایم ڈبلیو ایم لاڑکانہ سٹی میں ڈویژنل ورکرز اجلاس، علامہ ناصر عباس جعفری کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کے تین روزہ دورہ سندھ کے دوران لاڑکانہ سٹی میں ڈویژنل ورکرز اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ مختار امامی، سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ سید باقر عباس زیدی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ رضا محمد سعیدی، صوبائی رہنما علامہ علی انور جعفری، علامہ نقی حیدری، چوہدری اظہر حسن، ضلعی رہنماء مولانا محمد علی شر، عبدالرزاق جلبانی و دیگر رہنماء بھی ان کے ہمراہ تھے۔ کارکنان سے اپنے خطاب میں علامہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ عادلانہ نظام کے نفاذ کی جدوجہد جاری رکھیں گے، مظلوموں کی حمایت اور ظالموں کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے، ہم مہدوی دور کے پاسبان ہیں، ہمیں مل کر ظہور امام زمانہ (عج) کیلئے زمینہ سازی کو تیز کرنا ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنے والے احمق ہیں، سوائے خسارے کے ان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا، پاکستان میں اسرائیل کی حمایت میں باتیں کرنے والے پست ترین لوگ ہیں۔
خبر کا کوڈ : 907258
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش