QR CodeQR Code

ہری پور، برسی شہید قاسم سلیمانی

2 Jan 2021 01:30

ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام شہدائے بغداد شہید حاج قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور رفقاء کی پہلی برسی ضلع ہری پور میں بھی منائی گئی۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سید وحید کاظمی عباس کاظمی نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام شہدائے بغداد شہید حاج قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور رفقاء کی پہلی برسی ضلع ہری پور میں بھی منائی گئی۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے سیکرٹری جنرل علامہ سید وحید کاظمی عباس کاظمی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ قاسم سلیمانی عالم اسلام کے ایک عظیم ہیرو تھے، انہوں نے اہلبیت (ع) کے مزارات کا دفاع کرکے دنیا بھر میں موجود عاشقان اہلبیت (ع) کے دل جیت لئے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ قاسم سلیمانی کی یاد ہمیشہ ہر حریت پسند کے دل میں زندہ رہے گی۔


خبر کا کوڈ: 907417

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/907417/1/ہری-پور-برسی-شہید-قاسم-سلیمانی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org