0
Saturday 2 Jan 2021 18:24

MI6 کی فتنہ پرور فلم کیخلاف علمائے و مشائخ کا اجلاس

  • اسلام آباد، MI6 کی فتنہ پرور فلم کیخلاف علمائے و مشائخ کے اجلاس کی تصاویر

    اسلام آباد، MI6 کی فتنہ پرور فلم کیخلاف علمائے و مشائخ کے اجلاس کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ اُمت واحدہ پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد میں جماعت کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سربراہ اُمت واحدہ پاکستان حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد امین شہیدی حفظہ اللہ، نائب صدر اُمت واحدہ پیر غلام رسول اویسی، جنرل سیکرٹری اُمت واحدہ پیر سید ضیاء اللہ شاہ بخاری، علامہ محمد عباس وزیری، علامہ اقبال بہشتی، مفتی نعیم اللہ نعیمی، مفتی سید ابرار حسین بخاری، صاحبزادہ شعیب رضا قادری، علامہ حیدر علوی، علامہ محمد شفیق کمالی، علامہ اصغر عسکری، علامہ توصیف النبی، علامہ خطیب مصطفائی، مفتی محمد امیر ذیب سمیت علمائے کرام و مشائخ عظام شریک ہوئے۔ واضح رہے کہ اجلاس میں برطانیہ اور اسرائیل یاسر الحبیب کے اشتراک کے سے بننے والی فلم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ علمائے کرام اور مشائخ عظام نے خبردار کیا کہ ایسی فلمیں مسلمانوں کو لڑانے، فرقہ واریت کے فروغ اور شیعہ اور سنی مسلمانوں کے درمیان دوریاں پیدا کر کے امت مسلمہ کو کمزور کرنے کی سازش کا ایک حصہ ہیں۔
خبر کا کوڈ : 907584
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش