QR CodeQR Code

تہران یونیورسٹی میں شہید سلیمانی کی برسی پر انٹرنیشنل کانفرنس

3 Jan 2021 22:07

کانفرنس میں رہبر معظم کے یونیورسٹیوں کے لیے نمائندہ حجۃ السلام و المسلمین آقای مصطفیٰ رستمی کے علاوہ پاکستان، یمن، کشمیر، عراق، شام اور لبنان کے نمائندہ افراد نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ شہید قاسم سلیمانی و ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے سلسلہ میں دفتر رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے شعبہ دانشجویان (اسٹوڈنٹس) کی طرف سے تہران یونیورسٹی کے علامہ امینی ہال میں انٹرنیشنل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ دنیا بھر کی طرح تہران یونیورسٹی میں زیر تعلیم مختلف اقوام اور ممالک سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے شہدائے قدس کی پہلی برسی کے موقع پر شہداء کی عظمت، جدوجہد اور جہاد پر روشنی ڈالی۔ کانفرنس میں رہبر معظم کے یونیورسٹیوں کے لیے نمائندہ حجۃ السلام و المسلمین آقای مصطفیٰ رستمی کے علاوہ پاکستان، یمن، کشمیر، عراق، شام اور لبنان کے نمائندہ افراد نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 907843

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/907843/1/تہران-یونیورسٹی-میں-شہید-سلیمانی-کی-برسی-پر-انٹرنیشنل-کانفرنس

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org