0
Monday 4 Jan 2021 12:02

گلگت، برسی پاسداران ولایت

  • گلگت میں مالک اشتر زماں شہید قاسم سلیمانی کی برسی

    گلگت میں مالک اشتر زماں شہید قاسم سلیمانی کی برسی

اسلام ٹائمز۔ گلگت میں مالک اشتر زماں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ آئی ایس او پاکستان گلگت ڈویژن کے زیر اہتمام برسی کا پروگرام برسی پاسداران ولایت کے عنوان سے مرکزی امامیہ جامع مسجد گلگت میں منعقد ہوا۔ جس میں قائد ملت جعفریہ گلگت بلتستان آغا سید راحت حسین الحسینی، آغا ذیشان حسین الحسینی، ڈاکٹر علی محمد، سابق ڈویژنل صدور، سینئرز، محبین اور مومنین کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ برسی کے پروگرام میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے معاون خصوصی و ترجمان ایم ڈبلیو ایم جی بی محمد الیاس صدیقی بھی شریک ہوئے۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے شہداء کو سلام او انکی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے مقاصد کے حصول کے لئے ہر وقت آمادہ و تیار رہنے کے عزم  کا اظہار کیا۔ آغا سید راحت حسین الحسینی نے آئی ایس او کے اس اقدام کو احسن قرار دیا اور آئندہ بھی اسی طرح کے پروگرامات منعقد کرنے کی تلقین کی۔ مقررین نے کہا کہ شہید سلیمانی ایک آفاقی شخصیت تھے، اسلامی انقلاب نے ہی شہید سلیمانی اور شہید ابومہدی جیسی عظیم شخصیات کو جنم دیا۔
خبر کا کوڈ : 907927
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش