0
Monday 4 Jan 2021 22:26

سانحہ مچھ کیخلاف گلگت میں احتجاجی مظاہرہ

  • سانحہ مچھ کیخلاف گلگت میں آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کا احتجاجی مظاہرہ

    سانحہ مچھ کیخلاف گلگت میں آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کا احتجاجی مظاہرہ

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام بلوچستان مچھ کے مقام پر بیگناہ محنت کشوں کے بہیمانہ قتل کیخلاف وحدت ہاﺅس گلگت سے خزانہ روڈ تک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے اختتام پر شہدائے مچھ کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔ احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سابق رکن جی بی اسمبلی حاجی رضوان علی، شیخ مجتبیٰ، ایثار احمد مختار و دیگر نے کہا کہ نے کہا کہ حکومت بلوچستان سیکورٹی کے مسائل پر خصوصی توجہ دے۔ آئے روز دہشت گردی کے واقعات نے ملک کو بدنام کر دیا ہے۔ سیکورٹی ادارے اپنی ناقص کارکردگی کا جائزہ لیکر فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنائیں۔ دشمن چاہتا ہے کہ ملک کو افراتفری میں مبتلا کرے اور فرقہ وارانہ کشیدگی کو فروغ دیکر امن و امان کو تہہ و بالا کر دے لیکن یاد رکھیں جب تک مظلومین کے حامی زندہ و بیدار ہیں دشمن کی ناپاک سازشوں کو کامیاب ہونے نہیں دینگے۔
خبر کا کوڈ : 908100
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش