0
Monday 4 Jan 2021 23:03

لاہور، سانحہ مچھ کیخلاف دھرنا، رات کے مناظر

  • لاہور، سانحہ مچھ کیخلاف ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے دھرنے کی تصاویر

    لاہور، سانحہ مچھ کیخلاف ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے دھرنے کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے علاقے مچھ میں شیعہ ہزارہ کان کنوں کی اغوا کے بعد بے دردی سے ہونیوالی بیہیمانہ شہادتوں کیخلاف کوئٹہ سمیت ملک بھر میں احتجاج جاری ہے۔ اس سلسلے میں مجلس وحدت مسلمین اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام لاہور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرے کو دھرنے میں بدل دیا گیا ہے۔ احتجاج میں شریک بچوں، نوجوانوں، خواتین اور بزرگوں نے نماز مغربین دھرنے کے دوران ہی ادا کی۔ مظاہرین نے اظہار محبت کیلئے شہید قاسم سلیمانی کی تصاویر اٹھا رکھی ہیں اور سڑک پر اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈے بنا کر تکفیری قاتل گروہ داعش سے اظہار نفرت کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 908104
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش