0
Monday 4 Jan 2021 23:24

شورکوٹ، شہید قاسم سلیمانی کو نوجوانوں کا خراج عقیدت

  • شورکوٹ، شہید قاسم سلیمانی کو نوجوانوں کا خراج عقیدت

اسلام ٹائمز۔ امریکی دہشت گردی کے نتیجے میں بغداد میں شہید ہونیوالے شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس اور رفقا کی شہادت کو ایک سال پورا ہونے پر دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی انہیں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن شورکوٹ یونٹ کے زیراہتمام شہدائے قدس شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے نشست منعقد ہوئی۔ شہدائے مقاومت و استقامت کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آئی ایس او کے نوجوانوں نے سرخ رنگ کے چراغ جلائے، سرخ پھول سجائے اور شہدا کی تصاویر آویزاں کیں، سلامی دی اور ترانہ شہادت پڑھا۔ نشست کا اختتام دعائے امام زمانہ علیہ السلام سے ہوا۔
خبر کا کوڈ : 908110
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش