0
Tuesday 5 Jan 2021 13:17

ملتان، سانحہ مچھ کیخلاف ایس یو سی کا احتجاج

  • ملتان،سانحہ مچھ کیخلاف شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام سورج میانی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی

    ملتان،سانحہ مچھ کیخلاف شیعہ علماء کونسل کے زیراہتمام سورج میانی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی

اسلام ٹائمز۔ سانحہ مچھ کے خلاف شیعہ علماء کونسل تحصیل و ضلع ملتان کے زیراہتمام جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ تا علمدار چوک سورج میانی احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ احتجاجی ریلی سے علامہ سید کاشف ظہور نقوی نے مرکزی خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں علامہ کاشف ظہور نقوی نے کہا کہ ایک سانحہ کے زخم بھر نہیں پاتے کہ قوم کو ایک اور سخت ترین زخم سانحہ کی صورت میں دے دیا جاتا ہے، یہ سانحات ریاست کی رٹ کی ناکامی پر مہر ثبت کرچکے ہیں۔ ایک ہی قبیلہ پر سولہ سو بار سے زائد کے حملے کئے گئے، مگر ہمارا صبر حب الوطنی کی واضح دلیل ہے۔ یہ ملک صرف اور صرف تشیع کے صبر اور خون کی وجہ سے باقی ہے۔ موجودہ حکومت سابقہ ادوار کی طرح عوام کی توقعات پورا کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ ریلی سے ایس یو سی تحصیل ملتان کے صدر مولانا سید علی سجاد نقوی، محمد باقر بلوچ اور مولانا غلام مصطفیٰ نے بھی خطاب کیا، ریلی میں یاسر صدیقی، مجاہد عباس، مظہر خدام، ذیشان حیدر، محمد اکبر سمیت دیگر بھی موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 908217
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش