0
Wednesday 6 Jan 2021 01:06

چنیوٹ، آئی ایس او شہید علی ناصر صفوی یونٹ کا سفیران نور ٹور

  • چنیوٹ، آئی ایس او شہید علی ناصر صفوی یونٹ کے سفیران نور ٹور کی تصاویر

    چنیوٹ، آئی ایس او شہید علی ناصر صفوی یونٹ کے سفیران نور ٹور کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کے شہید علی ناصر صفوی یونٹ حسین آباد کے محبین و ممبران کا سفیران نور ٹور منعقد ہوا۔ اس دوران ٹور میں شریک امامیہ طلبہ کیلئے جامعہ بعثت رجوعہ سادات میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ شرکا سے مولانا منتظر مہدی تفکر اور توحید کے موضوع پر گفتگو کی۔

بعد ازاں مولانا عقیل عباس نے شرکا کو جامعہ کی لائبریری کا دورہ کروایا، جس میں تمام مکاتب فکر کی کتب سے بھی متعارف کروایا گیا۔ بعد ازاں علامہ حیدر نقوی  نے قرآن و سنت کی اہمیت، علامہ مہدی حسن کاظمی نے مقصد حیات کیا ہے، مولانا احسان نے نفسانی خواہشات پر کنٹرول کے موضوع پر شرکا سے گفتگو کی۔ اس کے بعد شرکا کو چنیوٹ کے تفریحی مقامات کی سیر کروائی گئی اور ڈویژنل نمائندہ علی کمیل نے آئی ایس او کے مقصد پر شرکا سے گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ : 908371
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش