QR CodeQR Code

کوئٹہ دھرنا، پی ڈی ایم رہنماوں کی شرکت

8 Jan 2021 15:21

مریم نواز اور بلاول بھتو زرداری نے ایم ڈبلیو ایم رہنماوں علامہ احمد اقبال رضوی اور مولانا مقصود علی ڈومکی سے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ مریم نواز نے دھرنے میں بیٹھی بچیوں، بچوں اور خواتین سے ملاقات کی۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان مسلم لیگ نون، پاکستان پیپلزپارٹی اور جمیعت علمائے اسلام کے رہنماوں مریم نواز، بلاول بھتو زرداری اور مولانا عبدالغفور حیدری نے کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ شہدا کے احتجاجی دھرنے میں شرکت کی۔ پی ڈی ایم رہنماون نے شہدائے کی لاشیں لیے دھرنے پہ بیٹھے شہدا کے ؒلواحقین سے خطاب کیا۔ مریم نواز اور بلاول بھتو زرداری نے ایم ڈبلیو ایم رہنماوں علامہ احمد اقبال رضوی اور مولانا مقصود علی ڈومکی سے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ مریم نواز نے دھرنے میں بیٹھی بچیوں، بچوں اور خواتین سے ملاقات کی۔


خبر کا کوڈ: 908874

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/908874/1/کوئٹہ-دھرنا-پی-ڈی-ایم-رہنماوں-کی-شرکت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org