0
Friday 8 Jan 2021 15:29

منڈی بہاوالدین، سانحہ مچھ کیخلاف احتجاج

  • منڈی بہاوالدین، سانحہ مچھ کیخلاف احتجاج کی تصاویر

    منڈی بہاوالدین، سانحہ مچھ کیخلاف احتجاج کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے علاقے مچھ میں شیعہ ہزارہ کان کنوں کی شہادتوں کے بعد ملک بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان نے مختلف ڈویژنز اور اضلاع کے صدر مقامات پر دھرنے شروع کر رکھے ہیں۔ آئی ایس او گوجرانولا ڈویژن کے یونٹ منڈی بہاوالدین کے زیراہتمام پریس کلب کے سامنے شہدا کوئٹہ کی یاد میں شمع روشن کی گئیں۔ اس دوران شرکا نے نعرے لگائے اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ شہدا کے قاتلوں کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جائے۔ احتجاج کرنیوالے شرکا سے مجلس وحدت امسلمین کے ضلعی جنرل سیکرٹری غلام قمر عباس نے خطاب کیا۔ 
خبر کا کوڈ : 908875
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش