0
Friday 8 Jan 2021 23:48

پشاور، سانحہ مچھ کیخلاف دھرنا

اسلام ٹائمز۔ آل شیعہ پارٹیز پشاور کے زیراہتمام سانحہ مچھ کے خلاف پریس کلب کے سامنے علامتی دھرنا دیا گیا، اس موقع پر امامیہ جرگہ کے صوبائی رہنماء مظفر علی اخونزادہ، مجلس وحدت مسلمین کے ضلعی سیکرٹری جنرل علامہ سید ذکی الحسن، جامعہ شہید عارف الحسینی کے علامہ عابد حسین شاکری سمیت دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر اہلسنت علمائے کرام کے ایک وفد نے بھی احتجاج میں شرکت کی اور مظاہرین اور کوئٹہ کے متاثرین کیساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ اس موقع پر مقررین نے سانحہ مچھ کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری اور وزیراعظم سے کوئٹہ جانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 908982
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش