0
Saturday 9 Jan 2021 15:26

ساہیوال سرگودہا، سانحہ مچھ کیخلاف احتجاج

  • ساہیوال سرگودہا، سانحہ مچھ کیخلاف احتجاج کی تصاویر

    ساہیوال سرگودہا، سانحہ مچھ کیخلاف احتجاج کی تصاویر

اسلام تائمز۔ بلوچستان کے علاقے مچھ میں شیعہ ہزارہ کان کنوں کی شہادتوں کیخلاف کوئٹہ اور شہدا کے لواحقین کی حمایت میں جاری دھرنون سے متعلق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنے بیان میں اس احتجاج کو بلیک میلنگ قرار دیا، جس کے جواب میں جمعہ کے روز اہل تشیع نے کئی گنا زیادہ طاقت کیساتھ دھرنوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا۔ ساہیوال سرگودہا میں اہل تشیع نماز جمعہ لاری اڈا پہ ادا کی۔ دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین وزیراعظم عمران خان کے بیان پر کہ اہل تشیع جنازے رکھ کر حکومت کو بلیک میل کر رہے ہیں، کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور اس موقف کو دہرایا کہ حکومت کا کام ہے کہ قاتلوں کو پکڑے، روکے اور مظلوموں کو انصاف فراہم کرے۔
خبر کا کوڈ : 909122
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
میچ شروع
25 Jan 2021
ہماری پیشکش