0
Monday 11 Jan 2021 19:34

لاہور، آئی ایس او کی مجلس عاملہ کا اجلاس

  • آئی ایس او پاکستان کی  مجلس عاملہ کا اجلاس

    آئی ایس او پاکستان کی مجلس عاملہ کا اجلاس

اسلام ٹائمز۔ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجلس عاملہ کا پہلا اجلاس لاہور میں جاری ہے۔ اجلاس کے دوسرے دن مرکزی صدر عارف حسین الجانی نے نئے سال کیلئے نامزد کابینہ کے اراکین کیساتھ اراکین عاملہ نے بحث و تمحیص کی۔ اجلاس کے پہلے روز نئے مرکزی جنرل سیکرٹری کیلئے اراکین عاملہ نے کثرت رائے سے محمد عباس کی منظوری دی جبکہ نائب صدر کیلئے حسن عارف کو منتخب کر لیا گیا۔ مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری دانش نقوی ہوں گے جبکہ فخر عباس فنانس سیکرٹری اور غازی رضا مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت مقرر کر دیئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 909544
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش