0
Wednesday 13 Jan 2021 23:44

کوئٹہ، شہدا کی یاد میں شمعوں کا جلوس

اسلام ٹائمز۔ سانحہ مچھ اور 2013 کے شہدا کی آٹھویں برسی کی مناسبت سے کوئٹہ میں اس موقع پر شہدا کی یاد میں شمعیں روشن کی گئیں اور جلوس نکالا گیا۔ واضح رہے کہ اس موقع پر میجر نادر علی آڈیٹوریم گلستان ٹاون کوئٹہ میں عظمت شہدا کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس سے مولانا سید حسن ظفر نقوی، مولانا ہاشم موسوی اور سید آغا رضا سمیت شخصیات نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں شہدا کے لواحقین، خواتین، نوجوانوں سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 909977
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش