QR CodeQR Code

راولپنڈی، محفل ہم عصراں

17 Jan 2021 21:50

کنونشن سے امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی، مرکزی سیکرٹری جنرل، ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حمزہ محمد صدیقی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان و صدر حلقہ احباب پاکستان وقاص انجم جعفری نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمعیت طلبہ کے زیراہتمام راولپنڈی میں تنظیم کے سابقین، جنہیں احباب کہا جاتا ہے، کا ایک روزہ کنونشن منعقد ہوا۔ محفل ہم عصراں کے عنوان سے منعقد ہونیوالے کنونشن سے امیر جماعت اسلامی پنجاب شمالی ڈاکٹر طارق سلیم، جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل امیرالعظیم، ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان حمزہ محمد صدیقی، ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان و صدر حلقہ احباب پاکستان وقاص انجم جعفری نے خطاب کیا۔ کنونشن میں اسلامی جمعیت طلبہ کے سابقین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 910738

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/910738/1/راولپنڈی-محفل-ہم-عصراں

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org