0
Tuesday 19 Jan 2021 23:28

ایران، ملکی سطح پر تیار کردہ پہلے موٹر انجن کی نقاب کشائی

  • پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

    پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

  • پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

    پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

  • پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

    پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

  • پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

    پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

  • پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

    پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

  • پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

    پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

  • پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

    پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

  • پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

    پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

  • پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

    پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

  • پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

    پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

  • پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

    پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

  • پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

    پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

  • پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

    پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

  • پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

    پہلے ایرانی موٹر انجن کی نقاب کشائی

اسلام ٹائمز۔ ایران کی سب سے بڑی گاڑیاں بنانے والی کمپنی ایران خودرو کی جانب سے ملک میں تیار کردہ نیا انجن متعارف کروا دیا گیا ہے۔ آج دارالحکومت تہران میں وزیر صنعت، معدن و تجارت علی رضا رزم حسینی نے ایران میں تیار کردہ پہلے 3 سیلنڈر موٹر انجن کا افتتاح کیا جس کے بارے موٹر ساز کمپنی ایپکو (Irankhodro Powertrain Company) کا کہنا ہے کہ ایرانی انجینئرز کی جانب سے تیار کردہ یہ انجن اسمارٹ بریک اینڈ ایکسیلیریشن سسٹم، ہائبرڈ گاڑیوں اور بالآخر مکمل طور پر بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کی تیاری کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے جو 3 سیلنڈرز پر مشتمل اور انتہائی کم ایندھن کے ساتھ چلنے والا پہلا ایرانی انجن ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس انجن کا حجم 1000cc ہے جو صرف 5 لٹر میں 100 کلومیٹر کا فاصلہ طے اور 75 ہارس پاور فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ 98 نیوٹن میٹر ٹارک رکھنے کے ساتھ ساتھ ماحولیاتی آلودگی کے حوالے سے یورو 6 رینک کا حامل بھی ہے۔ واضح رہے کہ سال 2017ء کے اوائل میں ایران کی جانب سے یورو 6 رینک کا حامل پہلا "قومی انجن" تیار کیا گیا تھا جبکہ اس حوالے سے میڈیا کو بتایا گیا ہے کہ سال 2022ء تا 2026ء تک 3 سلینڈر کے حامل 1300 سی سی، 150 ہارس پاور اور 240 نیوٹن میٹر ٹارک کے حامل متعدد نئے انجنز بھی متعارف کروائے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 911156
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش