0
Sunday 24 Jan 2021 11:12

منصورہ، تعمیر سیرت کیمپ

اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے ذیلی ادارے نیشنل ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن (نافع) کے زیراہتمام جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں تعلیمی اداروں کے سربراہان، اساتذہ، معاونین اور کوارڈینیٹرز کیلئے تعمیر سیرت کیمپ منعقد ہوا۔ تعمیر سیرت کیمپ میں ہدایت اللہ نے ٹائم مینجمنٹ، احمد یار نے مسلسل ترقیاتی تعلیم، آصف لقمان قاضی نے اُمتِ مسلمہ کی تعمیر و ترقی میں اساتذہ کا کردار، شاہد وارثی نے اکیسویں صدی میں اسکولوں کیلئے چینلجز، راشد نسیم نے سیکولرازم کی یلغار اور نئی نسل، حافظ ساجد انور نے معلم اور معلم انسانیت ﷺ،  ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے معاشرے کے بنائو میں اساتذہ کا کردار کے موضوعات پر شرکاء سے گفتگو کی۔
 
خبر کا کوڈ : 912051
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش