0
Tuesday 26 Jan 2021 00:37

پشاور، آئی ایس او اجلاس عمومی

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پشاور ڈویژن کے سال ’’احیائے علم و عمل و استحکام تنظیم‘‘ کی پہلی مجلس عمومی کا تین روزہ اجلاس جامعہ شہید عارف حسین الحسینی میں منعقد ہوا، جس میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان عارف حسین الجانی نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ اجلاس میں اراکین مجلس عمومی نے شرکت کی۔ پہلے اجلاس میں نئی ڈویژنل کابینہ کی منظوری اور تین ماہ کے پروگرام کو زیر بحث لایا گیا اور آئندہ کے پروگرام کو منظور بھی کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 912376
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش