0
Tuesday 26 Jan 2021 21:15

پاراچنار، ڈی ایچ کیو میں ہڑتال و احتجاج

  • پاراچنار، ڈی ایچ کیو واقعہ کیخلاف ڈاکٹرز اور عملے کی ہڑتال و احتجاج

    پاراچنار، ڈی ایچ کیو واقعہ کیخلاف ڈاکٹرز اور عملے کی ہڑتال و احتجاج

اسلام ٹائمز۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال پاراچنار میں اور زنانہ ہسپتال ڈی ایچ او آفس میں (کل ناخوشگوار واقعے پر) مکمل ھڑتال کی گئی، جس میں تمام ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل اسٹاف، نرسنگ و کلاس فور ملازمین اور کلرکل سٹاف نے بھرپور شرکت کی اور احتجاج میں ملزم کو قرار واقعی سزا دینے اور طبی عملے کو دوران ڈیوٹی مکمل تحفظ دینے، ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈی ایچ او کرم اور ڈی پی او ضلع کرم سے مطالبہ کیا اور کہا کہ چوبیس گھنٹے میں مجرم کو سزا نہ دینے پر دوبارہ احتجاج کی کال دی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 912539
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش