QR CodeQR Code

جھنگ، آئی ایس او کا اجلاس عمومی

27 Jan 2021 17:37

پہلے اجلاس عمومی میں فیصل آباد ڈویژن کے یونٹس کے نمائندگان اور یونٹ صدور نے شرکت۔ اجلاس میں نئے تنظیمی سال کیلئے ڈویژنل پروگرام اور نئی ڈویژنل کابینہ کی منظوری دی گئی۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان فیصل آباد ڈویژن کا پہلا اجلاس عمومی جھنگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس عمومی میں فیصل آباد ڈویژن کے یونٹس کے نمائندگان اور یونٹ صدور نے شرکت۔ اجلاس میں نئے تنظیمی سال کیلئے ڈویژنل پروگرام اور نئی ڈویژنل کابینہ کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں مقامی علمائے کرام، سابقین اور محبین نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 912722

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/912722/1/جھنگ-آئی-ایس-او-کا-اجلاس-عمومی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org