برطانوی پولیس کے مظاہرین پر وحشیانہ مظالم
12 Aug 2011 21:15
اسلام ٹائمز:ایک طرف نام نہاد برطانوی میڈیا مظاہرین کو گینگسٹر اور فسادیوں کے طور پر متعارف کرواتا رہا جبکہ اس کی آڑ میں برطانوی پولیس عوامی اجتماعات اور مظاہروں کو کچلنے کے لئے تشدد سے کام لیتی رہی۔
خبر کا کوڈ: 91353