QR CodeQR Code

نجف اشرف، جشن ولادت فاطمۃ الزہراؑ پر حرم مرتضوی میں سجاوٹ

2 Feb 2021 11:07

امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ضریح مبارک کو ولادت باسعادت سیدتی و مولاتی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی خوشی میں سجا دیا گیا ہے۔ پوری دنیا میں 20 جمادی الثانی کو جشن علادت حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا منایا جاتا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ نجف اشرف میں امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ضریح مبارک کو ولادت باسعادت سیدتی و مولاتی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی خوشی میں سجا دیا گیا ہے۔ پوری دنیا میں 20 جمادی الثانی کو جشن علادت حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا منایا جاتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 913791

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/913791/1/نجف-اشرف-جشن-ولادت-فاطمۃ-الزہرا-پر-حرم-مرتضوی-میں-سجاوٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org