اسلام آباد، تقریب تقسیم اسناد مدارس دینیہ کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ دینی مدارس کے نمائندہ بورڈز کی تعداد 10 ہوگئی، جب کہ کراچی کی جامعۃ الرشید کو انسٹیٹیوٹ کا درجہ مل گیا۔پاکستان میں دینی مدارس کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث وفاقی وزارت تعلیم نے پانچ مدارس بورڈز اورایک انسٹی ٹیوٹ کی منظوری دے دی ہے، اور اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، نئے مدارس بورڈز کے قیام کے بعد پاکستان میں دینی مدارس کے نمائندہ بورڈز کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔