QR CodeQR Code

نیشنل کونسل برائے امن و بین المذاہب ہم آہنگی کے وفد کا دورہ عروۃ الوثقیٰ

12 Feb 2021 23:04

کونسل برائے امن و بین المذاہب ہم آہنگی کے وفد نے استاد سید جواد نقوی سے ملاقات کی اور مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمة کے قیام پر سید جواد نقوی کو مبارک باد پیش کی۔


اسلام ٹائمز۔ نیشنل کونسل برائے امن و بین المذاہب ہم آہنگی کے وفد نے چیئرمین امن کمیٹی پروفیسر محمود غزنوی کے قیادت میں جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور کا دورہ کیا۔ نیشنل کونسل برائے امن و بین المذاہب ہم آہنگی کے وفد نے استاد سید جواد نقوی سے ملاقات کی اور مجمع المدارس تعلیم الکتاب و الحکمة کے قیام پر سید جواد نقوی کو مبارک باد پیش کی۔
 


خبر کا کوڈ: 915900

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/915900/1/نیشنل-کونسل-برائے-امن-بین-المذاہب-ہم-آہنگی-کے-وفد-کا-دورہ-عروۃ-الوثقی

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org