QR CodeQR Code

قم میں "خطے میں بڑھتی ہوئی صہیونی سازشیں" سیمینار

13 Feb 2021 18:31

سیمینار میں کورونا وائرس کیوجہ سے بہت کم افراد کو مدعو کیا گیا تھا جبکہ سیمینار سے قبل "انگریزی شیعہ کون؟" کتاب کا آنلاین مسابقہ بھی کروایا گیا، جس میں مختلف ممالک سے کئی افراد نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ محاذ مزاحمت کے معروف پاکستانی شہید "شہید مظفر علی کرمانی" کی برسی کے موقع پر قم میں "خطے میں بڑھتی ہوئی صہیونی سازشیں" کے زیر عنوان ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس سے ڈاکٹر فرج نژاد نے خطاب کیا، سیمینار میں کورونا وائرس کی وجہ سے بہت کم افراد کو مدعو کیا گیا تھا جبکہ سیمینار سے قبل "انگریزی شیعہ کون؟" کتاب کا آنلاین مسابقہ بھی کروایا گیا، جس میں مختلف ممالک سے کئی افراد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 916054

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/916054/1/قم-میں-خطے-بڑھتی-ہوئی-صہیونی-سازشیں-سیمینار

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org