0
Friday 19 Feb 2021 16:51

شہدائے سانحہ درگاہ لعل شہباز کی چوتھی برسی

اسلام ٹائمز۔ سانحہ درگاہ لعل شہباز قلندرؒ کی چوتھی برسی کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین سندھ کے زیر اہتمام مرکزی اجتماع قدیمی علم پاک دربار قلندر پر منعقد ہوا، مرکزی اجتماع سے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ مختار امامی، صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ سید باقر عباس زیدی، صوبائی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ رضا محمد سعیدی، صوبائی پولیٹیکل سیکریٹری سید علی حسین نقوی، صوبائی ترجمان علامہ مبشر حسن و دیگر نے خطاب کیا۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی رہنما ارشد اللہ مکتبی، ظہیر حیدر، شفقت لانگا، یعقوب حسینی، ندیم جعفری، اسد کربلائی، مختلف اضلاع کے عہدیداران و دیگر رہنماؤں سمیت بڑی تعداد میں زائرین شریک تھے۔
خبر کا کوڈ : 917156
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش