QR CodeQR Code

راولپنڈی، جشن ولادت با سعادت حضرت امام نقی علیہ السلام

20 Feb 2021 22:39

مسجد جعفریہ ڈھوک رتہ میں جشن ولادت با سعادت حضرت امام نقی علیہ السلام سے خطاب کیا۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین پنجاب صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی بھی موجود تھے۔


اسلام ٹائمز۔ پاکستان کے دارالحکومت کے جڑواں شہر راولپنڈی کے علاقے ڈھوک رتہ میں امام علی نقی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر جشن میلاد کا انعقاد ہوا۔مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ کا مسجد جعفریہ ڈھوک رتہ میں جشن ولادت با سعادت حضرت امام نقی علیہ السلام سے خطاب کیا۔ اس موقع پر مجلس وحدت مسلمین پنجاب صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی بھی موجود تھے۔ جشن میلاد میں مقامی افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔


خبر کا کوڈ: 917438

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/917438/1/راولپنڈی-جشن-ولادت-سعادت-حضرت-امام-نقی-علیہ-السلام

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org