QR CodeQR Code

محسنہ اسلام حضرت خدیجة الکبریٰ(س) خواتین کنونشن

22 Feb 2021 11:40

جامعہ امام صادق جی نائن ٹو اسلام آباد میں 2 روزہ محسنہ اسلام حضرت خدیجة الکبریٰ سلام اللہ علیہا کنونشن منعقد ہوا۔ امامیہ خواتین کنونشن سے مرکزی سیکرٹری جنرل شعبہ خواتین ایم ڈبلیو ایم و ایم پی اے پنجاب اسمبلی سیدہ زہراء نقوی نے بھی خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ آرگنائزیشن پاکستان (شعبہ خواتین) کے زیر اہتمام جامعہ امام صادق جی نائن ٹو اسلام آباد میں 2 روزہ محسنہ اسلام حضرت خدیجة الکبریٰ سلام اللہ علیہا کنونشن منعقد ہوا۔ امامیہ خواتین کنونشن سے مرکزی سیکرٹری جنرل شعبہ خواتین ایم ڈبلیو ایم و ایم پی اے پنجاب اسمبلی سیدہ زہراء نقوی نے بھی خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 917690

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/917690/1/محسنہ-اسلام-حضرت-خدیجة-الکبری-س-خواتین-کنونشن

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org