0
Monday 22 Feb 2021 11:40

محسنہ اسلام حضرت خدیجة الکبریٰ(س) خواتین کنونشن

اسلام ٹائمز۔ امامیہ آرگنائزیشن پاکستان (شعبہ خواتین) کے زیر اہتمام جامعہ امام صادق جی نائن ٹو اسلام آباد میں 2 روزہ محسنہ اسلام حضرت خدیجة الکبریٰ سلام اللہ علیہا کنونشن منعقد ہوا۔ امامیہ خواتین کنونشن سے مرکزی سیکرٹری جنرل شعبہ خواتین ایم ڈبلیو ایم و ایم پی اے پنجاب اسمبلی سیدہ زہراء نقوی نے بھی خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ : 917690
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش