QR CodeQR Code

گلگت، وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی الیاس صدیقی کے دفتر کا افتتاح

25 Feb 2021 23:37

جمعرات کے روز گلگت میں الیاس صدیقی نے دعاٸیہ تقریب کیساتھ باقاعدہ طور پر اپنے دفتر میں سرگرمیوں کا آغاز کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری شیخ نیئر عباس مصطفوی، سیکرٹری سیاسیات غلام عباس، سابق صوبائی وزیر حیدر خان، ایم ڈبلیو ایم کے کارکنوں و رہنمائوں نے شرکت کی۔


اسلام ٹائمز۔ معاون خصوصی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان براٸے قدرتی وساٸل و صوبائی ترجمان ایم ڈبلیو ایم جی بی محمد الیاس صدیقی کے دفتر کا افتتاح کر دیا گیا۔ جمعرات کے روز گلگت میں الیاس صدیقی نے دعاٸیہ تقریب کے ساتھ باقاعدہ طور پر اپنے دفتر میں سرگرمیوں کا آغاز کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری شیخ نیئر عباس مصطفوی، سیکرٹری سیاسیات غلام عباس، سابق صوبائی وزیر حیدر خان، ایم ڈبلیو ایم کے کارکنوں و رہنمائوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر الیاس صدیقی کو نئے دفتر کے افتتاح پر ہار پہنائے گئے۔


خبر کا کوڈ: 918355

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/gallery/918355/1/گلگت-وزیراعلی-کے-معاون-خصوصی-الیاس-صدیقی-دفتر-کا-افتتاح

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org