0
Friday 26 Feb 2021 11:47

شورکوٹ، میراج طیاروں اور کلرز ایوارڈز کی 50ویں تقریب

  • شورکوٹ، میراج طیاروں اور کلرز ایوارڈز کی 50ویں تقریب کی تصاویر

    شورکوٹ، میراج طیاروں اور کلرز ایوارڈز کی 50ویں تقریب کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شورکوٹ میں پاک فضائیہ کی تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ پاک فضائیہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف ملکی دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔ شورکوٹ میں میراج اور کلرز ایوارڈز کی 50ویں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ نے محدود وسائل کے باوجود دشمنوں خصوصاً جنگی جنون میں مبتلا پڑوسی ملک بھارت کو مختلف مواقع پر اپنی جرات و شجاعت کا لوہا منوایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان امن چاہتا ہے لیکن کسی بھی جارحانہ اقدام کا سخت جواب دیا جائیگا جس طرح 27 فروری 2019ء کو دیا گیا تھا جب فضائیہ نے بھارتی طیارہ مار گرایا تھا۔
خبر کا کوڈ : 918442
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش